پرائیویسی پالیسی

روزنامہ سون ٹائمز کا شمار پاکستان کے معتبر اخبارات میں ہوتا ہے جو اپنے سورس کی پرائیویسی کا سو فیصد خیال رکھتا ہے. دنیا بھر میں سے کہیں سے بھی مصدقہ خبر دینے کی صورت میں ادارہ روزنامہ سون ٹائمز آپ کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے آپ کا نام صیغہ راز میں رکھنے کا پابند ہے